ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کاسامنا کرنا بہت مشکل ہو گا! نیوزی لینڈ کےمارٹن گپٹل کا بیان بھی آگیا
کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
میگا ٹی ٹونٹی ایونٹ کے لیے تمام ٹیموں نے اپنی اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور وہ چند دن بعد کونے والے ورلڈکپ کے لیے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ ایسے میں نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارٹن گپٹل کی طرف سے
گپٹل کی طرف سے ایک اور بیان دیکھنے کو ملا ہے جس میں اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک سخت مخالف ہے اور ان حالات میں جب پاکستان کے ساتھ سیریز منسوخ کردی گئی تھی،
اب نیوزی لینڈ کے لیے یہ مقابلہ کافی سخت ہوگا۔ مارٹن گپتل نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے اے گیم پر ہونا پڑے گا اور اپنے شاندار کھیل کو پاکستان کے سامنے لانا ہوگا۔
اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے۔ چونکہ وہ خود بھی پاکستان کرکٹ کھیلنے کے لیے آچکے ہیں اس لیے اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لوگ کرکٹ کی قدر کرتے ہیں۔
Comments
Post a Comment