جینا اب اور مشکل، اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ 15 Oct, 2021 | 4:23 PM U tility Stores ویب ڈیسک: یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن حکام کی جانب سے ایک بار پھر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹلیٹی سٹورز پر گھی، کوکنگ آئل، مصالحے، اچار، نوڈلز، میکرونی، صابن ، شیمپو،شوز پالش سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز حکام کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 15 روپے تک فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ درجہ اول کا خوردنی تیل15 روپے مہنگا کرکے 355 روپے فی لیٹر کردیا گیا۔ درجہ دوم کا کوکنگ آئل 15 روپے مہنگا کردیا.قیمت323 سے بڑھا کر338 روپے فی لیٹر کردی گئی۔درجہ دوم کا گھی 18 روپے مہنگا 320 روپے سے قیمت بڑھا کر338 روپے میں والدہ کا دلچسپ انکشاف دوسری طرف بریانی، قورمہ، کوفتہ، اچار گوشت اور فش مصالحہ کے پیکٹ کی قیمت میں 5روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ مایونیز کے آدھا کلو کے پیکٹ میں 35 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔مکس اچار کے ایک کلو...
This Website Is About Tech News Sports News Viral News Etc Visit Our Website & Follow Us On Web